src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> انڈونیشیا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 14 مارچ، 2022

انڈونیشیا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

 



انڈونیشیا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے




جکارتہ ، 14 مارچ (یو این آئی/ژنہوا) انڈونیشیا کے مغربی صوبے شمالی سماترا میں پیر کی صبح زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کے باعث کسی جانی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔

موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے کہا کہ زلزلہ کی وجہ سے سونامی نہیں آئی ہے۔ مرکز نے کہا کہ جکارتہ میں پیر کی شام 4:09 پر محسوس کیا گیا زلزلہ کا مرکز نیاس سیلاتن ضلع سے 161 کلومیٹر جنوب مشرق میں اور سطح سمندر سے 25 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

ایجنسی کے مطابق مغربی سماترا اور زمبیک کے آس پاس کے صوبوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages