src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> چین میں کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے سے سات افراد ہلاک - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 14 مارچ، 2022

چین میں کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے سے سات افراد ہلاک

 


چین میں کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے سے سات افراد ہلاک




 ہوہوٹ، 14 مارچ : شمالی چین کے منگول خود  مختار علاقے میں پیر کی صبح ایک کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔
ژنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق، آگ باؤتو شہر کے ضلع ہونڈلون میں واقع پلانٹ میں پیر کی صبح تقریباً 2:08 بجے لگی۔ تقریباً ساڑھے چھ گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔

ایجنسی کے مطابق راحت اور بچاؤ کا کام صبح 6 بجکر 40 منٹ پر ختم ہوا اور اس دوران سات افراد کی لاشیں نکالی گئیں۔ حادثے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages