src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> امریکہ کا یوکرین کو مزید ہتھیار دینے کا اعلان، روس نے تباہ کرنے کی دھمکی دی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 13 مارچ، 2022

امریکہ کا یوکرین کو مزید ہتھیار دینے کا اعلان، روس نے تباہ کرنے کی دھمکی دی

 



امریکہ کا یوکرین کو مزید ہتھیار دینے کا اعلان، روس نے تباہ کرنے کی دھمکی دی



 واشنگٹن،13 مارچ : یوکرین میں جنگ کے حوالہ سے امریکہ اور روس میں براہ راست تصادم کے خدشات میں اضافہ ہو چکا ہے، امریکہ نے یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے جواب میں روس نے یوکرین کو بھیجی جانے والی اسلحہ کی کھیپ کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
روس نےامریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کو ہتھیار دینے سے باز رہے، روس نے کہا ہے کہ یوکرین کو پہنچنے والے اسلحہ کی کھیپ تباہ کر دیں گے۔ وائٹ ہاؤس نے یوکرین کے لیے مزید 20 کروڑ ڈالر فوجی امداد کا اعلان کیا ہے، روسی طیارے اور ٹینک تباہ کرنے کے حامل میزائل بھی یوکرین بھیجے جائیں گے۔

روسی وارننگ کے بعد امریکہ اور روس میں براہ راست تصادم کے خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages