src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں میں جواں سالہ شہباز احمد کی خودکشی سے سنسنی . - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 17 جنوری، 2022

مالیگاؤں میں جواں سالہ شہباز احمد کی خودکشی سے سنسنی .


 مالیگاؤں کے جواں سالہ شہباز احمد کی خودکشی سے سنسنی.  


  مالیگاؤں : آج بروز پیر دوپہر تین شہر فارمیسی کالج علاقے میں واقع ایک کارخانے میں  جواں سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی. اس ضمن میں ملی معلومات کے مطابق شہباز احمد شمشاد احمد (17) جو کہ معاشی تنگدستی کا شکار تھا, ساتھ ہی اس کے والد اور چھوٹے بھائی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہے. شہباز احمد کے چھوٹے بھائی کو بلڈ کینسر ہے.   شہباز احمد اپنی پریشانیوں کی وجہ سے ڈپریشن میں رہتا تھا.  آج ساڑھے تین بجے وہ کارخانے میں اکیلا تھا.  اس وقت اس نے سوت ک پھندہ تیار کرکے خود کو موت کے حوالے کردیا.  پوار واڑی پولس نے کیس درج کرلیا ہے. شہباز احمد کو رات میں 10 بجے بڑا قبرستان میں سپرد لحد کیا جائے گا.   اس طرح کی اطلاع اسماعیل رحمانی نے دی.  



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages