src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> راہل-پرینکا آج یوپی انتخابات کے لیے جاری کریں گے منشور - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 21 جنوری، 2022

راہل-پرینکا آج یوپی انتخابات کے لیے جاری کریں گے منشور


راہل-پرینکا آج یوپی انتخابات کے لیے جاری کریں گے منشور



نئی دہلی، 20 جنوری : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی اتر پردیش کی انچارج جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے پارٹی کا منشور جاری کریں گے کانگریس نے کہا ہے کہ محترمہ گاندھی اور مسٹر گاندھی جمعہ کو دوپہر 12 بجے پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں اتر پردیش کے لئے پارٹی کا منشور جاری کریں گے۔
حکومت پر کورونا سے بچاؤ کے لیے اقدامات کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے والے مسٹر گاندھی اس پریس کانفرنس کا انعقاد ایسے وقت کر رہے ہیں جب قومی راجدھانی میں کورونا رہنما خطوط پر عمل کرنے کے لیے سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ کانگریس کے لیے اس پریس کانفرنس میں سماجی دوری پر عمل کرانا ایک بڑا چیلنج ہوگا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages