src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> خاندانی نظام“ مجرمانہ سازش کے ذریعے جمہوریت کو ہائی جیک کرنا چاہتا ہے: نقوی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 7 جنوری، 2022

خاندانی نظام“ مجرمانہ سازش کے ذریعے جمہوریت کو ہائی جیک کرنا چاہتا ہے: نقوی


"مجرمانہ خاندانی نظام"سازش کے ذریعے جمہوریت کو ہائی کرنا چاہتا ہے : نقوی


ممبئی ، 07 جنوری،(یو این آئی) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اور ڈپٹی لیڈر، راجیہ سبھا مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ ”خاندانی نظام“ مجرمانہ سازش کے ذریعے جمہوریت کو ہائی جیک کرنا چاہتا ہے وزیر اعظم نریندر مودی کی صحت، تندرستی اور درازی عمر کی دعا کرنے کے بعد مختلف سماجی، مذہبی، تعلیمی اداروں کے سرکردہ لوگوں کے ساتھ، مقدس حاجی علی درگاہ، ممبئی میں موجود صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر نقوی نے کہا کہ پنجاب ایک مجرمانہ سازش تھی، مسٹر مودی کی سیکیوریٹی میں کوئی کوتاہی نہیں۔

انہوں نے مزیدکہا کہ دنیا کے مقبول لیڈر شری نریندر مودی کے خلاف جان بوجھ کر سازش کی گئی لاپرواہی، ”کانگریس کے خاندان کی شرمناک بزدلانہ سازش“ کی بدبو سے بھری ہوئی ہے۔

وزیر موصوف نے کہا کہ ”عوامی بنیادوں کی کمزوری نے کانگریس کے قبیلے کو جرائم کا موالی بنا دیا ہے“۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages