src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جنتادل آفس سے یونیورسل ٹریویل پاس مفت بنوائی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 29 جنوری، 2022

جنتادل آفس سے یونیورسل ٹریویل پاس مفت بنوائی

 

,



 جنتادل آفس سے یونیورسل ٹریویل پاس مفت بنوائی


جنتادل سیکولر عوامی رابطہ آفس (آگرہ روڈ) سے شہریان کی سہولیات کےلیے کئی اہم سرکاری کام جیسے مزدور کارڈ بنانا اور ووٹر لسٹ میں نام بڑھانا وغیرہ مفت میں جاری ہیں- اس ضمن میں اطلاع دی جاتی ہیکہ جنتادل سیکولر عوامی رابطہ آفس سے  یونیورسل ٹریویل پاس بھی مفت میں بنا کر دینے کی شروعات کی گئی ہے-

جو افراد کورونا ویکسین کے دونوں ڈوز لگوا چکے ہیں، وہ مہاراشٹر حکومت کی جانب سے دیا جانے والا یونیورسل ٹریویل پاس یا ای پاس جنتادل سیکولر عوامی رابطہ آفس (آگرہ روڈ) سے مفت حاصل کرسکتے ہیں- *یونیورسل ٹریویل پاس آپکو اندرون مہاراشٹر سفر کرنے اور عوامی مقامات جیسے مالس اور پارک وغیرہ میں داخلے کےلیے مددگار ثابت ہوگا-

اگر آپ یونیورسل ٹریویل پاس بنوانا چاہتے ہیں تو آج ہی جنتادل سیکولر عوامی رابطہ آفس پر تشریف لائیں اور یونیورسل ٹریویل پاس مفت حاصل کریں-

 ضروری ہدایات: 

یونیورسل ٹریویل پاس انکا ہی بن سکتا ہے جو کورونا ویکسین کے دونوں ڈوز لگوا چکے ہیں-

ویکسین لگواتے وقت جس موبائل نمبر کا استعمال کیا گیا تھا اسے ساتھ ضرور لائیں- اسکے علاوہ ایک پاسپورٹ سائز فوٹو بھی ضروری ہے-

 وقت: صبح 11 سے دوپہر 2 بجے تک اور شام 4 سے رات 9 بجے تک

 جنتادل سیکولر، مالیگاؤں



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages