src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> تمل ناڈو میں اومیکرون کے 33 نئے معاملے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 23 دسمبر، 2021

تمل ناڈو میں اومیکرون کے 33 نئے معاملے


 


تمل ناڈو میں اومیکرون کے 33 نئے معاملے


چینئی, 23 دسمبر : تمل ناڈو میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے 33 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد اس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 34 ہو گئی ہے۔

وزیر صحت ایم سبرامنیم نے جمعرات کو اس کی اطلاع دی۔

انہوں نے یہاں صحافیوں کو بتایا کہ تیزی سے پھیلنے والے اومیکرون سے مزید 33 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
ملک میں تمل ناڈو اومیکرون سے متاثر لوگوں کی تعداد کے لحاظ سے مہاراشٹر اور دہلی کے بعد تیسرے نمبر پرآگیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages