مراسلات و اعلانات
مالیگاؤں شہرکی تاريخ کا سب سے بھیانک-خطرناک بریکر'. کہیں ڈاکٹروں سے کٹ تو نہیـــــــں ....
وارڈ نمبر 14 - عمر بن خطاب مسجد کے پاس حال ہی میں ایک سیلیپ کا کام موجودہ ایم ایل اے کی موجودگی میں ہوا .ایم ایل اے صاحب فوٹو گرافی ایسے کرارہےتھے, جیسے فلائی اوور کا کام ہور رہا ہے . ساتھ ہی مالیگاؤں شہر کی تاريخ کا سب سے بھیانک- خطرناک۔ بریکر بھی بنایاگیا - شہر کی عوام پہلے ہی پریشان ہے - مزید ظلم یہ خطرناک بریکر - یقیناً اگر کوئی روڈ سے گذرنے والے شخص کا توازن بگڑ گیا - تو حادثہ، ہوجائےگا، ہاتھ پیر بھی ٹوٹ سکتا ہے - منکے بھی کھسک سکتے ہہیں -
جس وقت ہم اس خطرناک بریکر کی تصویر اپنے کیمرے قید کررہےتھے - وہاں موجود کچھ افراد یہ بات کررہے تھے۔ _ بازو والی روڈپر ہاسپٹل ہے - کہیں ڈاکٹروں سے کٹ تو نہیـــــــں ...؟
شیوسینا کامگار سینا شاکھا پرمکھ -
وصی احمد انصار
نوٹ : مراسلہ نگار کی رائے کا ادارے سے متفق ہونا ضروری نہیں.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں