src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 10 نومبر، 2021



 
تحفظ ناموس رسالت بورڈ مالیگاؤں _آل انڈیا سنی جمعیت علماء مالیگاؤں اور رضا اکیڈمی مالیگاؤں کے زیر اہتمام 12 نومبر 2021 بروز جمعہ کو بطور احتجاج مالیگاؤں بند کو گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاؤں مکمل تائید و حمایت  کرتا ہے

 
گذشتہ دنوں نبی کریم صل اللہ علیہ واسلم کی شان میں گستاخی کی گئی جو قابل مذمت عمل ہے اس کی پُر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں تحفظ ناموس رسالت بورڈ مالیگاؤں _آل انڈیا سنی جمعیتہ علماء  مالیگاؤں ورضا اکیڈمی مالیگاؤں کی جانب سے بروز جمعہ 12 نومبر کو بطور احتجاج مالیگاؤں بند کا اعلان کیا گیا ہے
ہم اس بند کی پُر زور حمایت کرتے ہیں

اور شہر مالیگاؤں کے باشعور عوام کے ساتھ ساتھ تمام ہی کلبوں اور اداروں سے بھی گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاؤں اپیل و گزارش کرتا ہے کے بند کو کامیاب بنانے کیلئے اپنی حمایت کا اعلان کرنے کے ساتھ مالیگاؤں کو مکمل بند کرکے اپنی ملی بیداری کا ثبوت پیش کریں عین نوازش ہوگی جزاک اللہ خیرا 

اپیل و گزارش
گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages