جمیعت علماء مالیگاؤں مدنی روڑ کی آئندہ دو سالہ ٹرم کیلئے بلاتفریق
حضرت مولانا مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی دامت برکاتہم کو صدر کا عہدہ تفویض کیا گیا
جمعیت علماء مالیگاؤں مدنی روڑ حلقہ نمبر 1 کی طرف سے جمعیت علماء کے صدر مفتی محمد اسماعیل قاسمی, نابین صدر الحاج محمد مکی ایڈوکیٹ نیاز لودھی, ڈاکٹر منظور ایوبی, مولانا انیس الرحمن جنرل سیکریٹری, الحاج عبدالملک بکرا معاون سیکریٹریز , مولانا امتیاز اقبال, مولانا عمران اسجد ندوی مفتی حامد ظفر رحمانی خلیل عباس (شامنامہ)۔خازن الحاج انیس احمد فہمی تمام ہی نو منتخب عہدیداران سمیت بالّصوص حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی دامت برکاتھم کو
کو دل کی عمیق گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد
پیش کرتے ہیں. اللہ تعالیٰ سے دعائیں ان حضرات کی نظر بد سے حفاظت کریں۔ آمین
منجانب : محمد اسماعیل رحمانی, محمد حذیفہ مولانا کمپاؤنڈ, فیضان احمد رججو , شیخ عتیق , مسعود احمد مولانا کمپاٶنڈ, حاجی خالد سکندر, مولانا عبدالحنان, عمران مانے مولانا کمپاٶنڈ, عبدالرحمان پیارے, ادراۂ شیر میسور مولانا کمپاٶنڈ, لِمراہ سوسائٹی مولانا کمپاٶنڈ, ستارہ ہند گولڈن نگر, مولانا کمپاٶنڈ گروپ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں