src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جشن عید میلاالنبی ﷺ کے موقع پر جلوس نکالنے کی اجازت دی جائے , مہاراشٹر کے وزیر اعلی, وزیر داخلہ , سمیت نواب ملک کو میمورنڈم پیش کیا گیا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 16 اکتوبر، 2021

جشن عید میلاالنبی ﷺ کے موقع پر جلوس نکالنے کی اجازت دی جائے , مہاراشٹر کے وزیر اعلی, وزیر داخلہ , سمیت نواب ملک کو میمورنڈم پیش کیا گیا

  جشن عید میلاالنبی ﷺ کے موقع پر جلوس نکالنے کی اجازت دی جائے 



  مہاراشٹر کے وزیر اعلی, وزیر داخلہ , سمیت نواب ملک کو میمورنڈم پیش کیا گیا 



مالیگاؤں :(نامہ نگار) حکومت مہاراشٹر کی جانب سے مسلمانوں کے مقدس تہوار جشن عید میلاالنبی ﷺ کے جلوس پر پابندیا عائد کی جارہی ہے جس کی وجہ سے مہاراشٹر بھر کے مسلمانوں میں بے چینی کا ماحول پیدا ہوچکا ہے جس کہ چلتے مہاراشٹر جنتادل سیکولر اقلیتی  صدر ساجدہ میڈم نہال احمد  کے لیٹر پیڈ پر مہاراشٹر کے وزیر اعلی,  وزیر داخلہ, کے علاوہ نواب ملک  کو میمورنڈم دیتے ہوئے  جنتادل سیکولر اقلیتی صدر و دیگر عہدیداران کی جانب سے حکومتی اعلی حکام و وزیر اعلی مہاراشٹر , وزیر داخلہ سمیت نواب ملک کو مطالباتی لیٹر دے کر جلوس عید میلاالنبی ﷺ کی اجازت حکومت مہاراشٹر کی جانب سے ملے ایسی مانگ کی گئی ہے ۔ اقلیتی سیل کے اعلی عہدیداران نے ساجدہ نہال احمد  صدر اقلیتی سیل جنتادل سیکولر کا لیٹر اپنے ہاتھوں سے نواب ملک سمیت دیگر لیڈران کو میمورنڈم کی شکل میں پیش کیا جس میں جنتادل سیکولر اقلیتی سیل کے نائب صدر متین خان ممبئی,  مجیب بیگ جنتادل کارگزار صدر ممبئی,  جاوید پٹھان ممبئی,  سلیم بھاٹی کارگزار صدر جنتادل سیکولر ممبئی کے علاوہ دیگر عہدیداران شریک رہے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages