src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> بابل سپریو کا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونا افسوس ناک:سوپن داس گپتا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 19 ستمبر، 2021

بابل سپریو کا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونا افسوس ناک:سوپن داس گپتا


بابل سپریو کا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونا افسوس ناک : سوپن داس گپتا


کلکتہ: سابق مرکزی وزیر اور آسنسول سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بابل سپریوکے ترنمول کانگریس میں شامل ہونے پر بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سوپن داس گپتانے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بی جے پی کیلئے عظیم سرمایہ تھے۔
بابل سپریہ کے ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کے بعد سواپن داس گپتا نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ ایک بار پھر سیاست میں شامل ہوگئے، میں ان کے مستقبل کے بارے میں کچھ نہیں بولوں گا۔وہ بی جے پی کے لئے عظیم سرمایہ تھے۔میں اپنے طور پر ان کی خدمات کیلئے شکریہ ادا کرتا ہوں،ہم لوگوں کیلئے بی جے پی ہی سب کچھ ہے۔تاکہ حالات کچھ بھی ہو۔ ہم اس لڑائی کو جاری رکھیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages