src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> Bigg Boss OTT ‎کو ملا اپنا پہلا فاتح ، 25 لاکھ کےساتھ دیویا اگروال نے جیتا خطاب - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 19 ستمبر، 2021

Bigg Boss OTT ‎کو ملا اپنا پہلا فاتح ، 25 لاکھ کےساتھ دیویا اگروال نے جیتا خطاب

Bigg Boss OTT ‎کو ملا اپنا پہلا فاتح ، 25 لاکھ کےساتھ دیویا اگروال نے جیتا خطاب


بگ باس او ٹی ٹی کی فاتح کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ بگ باس او ٹی ٹی کا خطاب دیویا اگروال کو ملا ہے ۔ نشانت فرسٹ رنر رہے ۔ دیویا کو ٹرافی کے ساتھ جیت کی رقم 25 لاکھ روپے بھی ملے ہیں ۔

 باس او ٹی ٹی کی فاتح کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ بگ باس او ٹی ٹی کا خطاب دیویا اگروال کو دیا گیا ہے ۔ نشانت فرسٹ رنر رہے ۔ دیویا کو ٹرافی کے ساتھ جیت کی رقم 25 لاکھ روپے بھی ملی ہے ۔ ہفتہ کو ہوئے رنگارنگ فنالے میں چار کنٹیسٹنٹ پہنچے تھے ۔ دیویا اگروال ، شمتا ، راکیش اور نشانت ۔ پرتیک سہج پال 25 لاکھ روپے لے کر جیت کی ریس سے باہر ہوگئے تھے ۔ دیویا نے شمتا ، راکیش اور نشانت کو ہراکر یہ خطاب جیتا ہے ۔

https://twitter.com/Big_Boss_Ott/status/1439279898212782080?s=19

 ممبئی : بگ باس او ٹی ٹی کی شروعات گزشتہ ماہ آٹھ اگست کو رات آٹھ بجے کی گئی تھی ۔ بگ باس او ٹی ٹی کا یہ پہلا سیزن تھا ۔ بگ باس شو ، میزبان سلمان خان کی وجہ سے کافی مشہور ٹی وی شو ہے ،  لیکن اس کے او ٹی ٹی ورزن کو کرن جوہر نے ہوسٹ کیا ۔ سنڈے کا وار ایپی سوڈ میں کرن جوہر آٹھ بجے آتے تھے ، باقی ایام میں شام کو سات بجے تک شو کو نشر کیا جاتا تھا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages