src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سعودی عرب میں مسجد تعمیر کرنے کے بدلے قاتل کی سزا معاف - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 24 ستمبر، 2021

سعودی عرب میں مسجد تعمیر کرنے کے بدلے قاتل کی سزا معاف

سعودی عرب میں مسجد تعمیر کرنے کے بدلے قاتل کی سزا معاف 

سعودی عرب کے مقامی اخبارات کے مطابق اس کیس میں مقتول کے لواحقین نے قاتل کو اس شرط پر معاف کردیا کہ وہ ڈیڑھ سال کے دوران طائف میں مقتول کےنام سے ایک مسجد تعمیر کرکے اور اسے مکمل کرنے کے بعد وزارت مذہبی امور کے حوالے کردے گا۔

سعودی عرب کی طائف گورنری کی فوج داری عدالت نے ایک قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتول کے لواحقین کی طرف سے قاتل کو معاف کرنے کی درخواست منظور کرلی۔

سعودی عرب کے مقامی اخبارات کے مطابق اس کیس میں مقتول کے لواحقین نے قاتل کو اس شرط پر معاف کردیا کہ وہ ڈیڑھ سال کے دوران طائف میں مقتول کےنام سے ایک مسجد تعمیر کرکے اور اسے مکمل کرنے کے بعد وزارت مذہبی امور کے حوالے کردے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages