src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> وزیراعظم مودی نے جنم اشٹمی پر ملک کے عوام کو نیک خواہشات پیش کیں - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 30 اگست، 2021

وزیراعظم مودی نے جنم اشٹمی پر ملک کے عوام کو نیک خواہشات پیش کیں



وزیراعظم مودی نے جنم اشٹمی پر ملک کے عوام کو نیک خواہشات پیش کیں


نئی دہلی، 30 اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے مقدس موقع پر اہل وطن کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
وزیراعظم نے پیر کے روز ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ’’آپ سبھی کو جنم اشٹمی کی بہت بہت مبارکباد۔ جے شری کرشن‘‘۔
واضح رہے کہ بھگوان کرشن کے یوم پیدائش کو آج ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے اور جگہ جگہ کرشن کی زندگی پر متعدد پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ مندروں کو سجایا جارہا ہے اور وہاں خصوصی پوجا کی جارہی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages