src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> پیرو میں موٹر بوٹ اور جہاز کی ٹکر سے 20 کی موت، 50 افراد لاپتہ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 30 اگست، 2021

پیرو میں موٹر بوٹ اور جہاز کی ٹکر سے 20 کی موت، 50 افراد لاپتہ

پیرو میں موٹر بوٹ اور جہاز کی ٹکر سے 20 کی موت، 50 افراد لاپتہ

لیما، 30 اگست (یو این آئی) پیرو کے لوریٹو کے امیزونین علاقے میں ہوالگا ندی میں ایک موٹر بوٹ اور جہاز کی ٹکر کے سبب 20 سے زیادہ لوگوں کے مارے جانے کا خدشہ ہے اور 50 سے زیادہ افراد لاپتہ ہیں۔
آر پی پی ریڈیو اسٹیشن نے اس کی اطلاع دی۔ یہ حادثہ گھنے کہرے کے سبب پیش آیا، جب ایک موٹر بوٹ نے ایک مسافر جہاز کو ٹکر مار دی۔ اس وقت جہاز پر تقریباً 80 مسافر سوار تھے۔
بچے ہوئے مسافروں میں سے ایک نے صحافیوں سے کہا کہ ٹکر ہونے سے قبل اس نے ایک کشتی کو اپنے جہاز کی جانب آنے کی بات سنی تھی۔ ٹکر کے وقت کئی مسافر سو رہے تھے۔
بحریہ کی ایک ٹیم متاثرین کو بچانے کےلئے بڑے پیمانے پر مہم چلا رہی ہے
۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages