صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے اہل وطن کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی
نئی دہلی، 30 اگست (یو این آئی) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے جنم اشٹمی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد اور نیک خواہشات دی ہیں۔
مسٹر کووند نے پیر کو ٹوئٹ کرکے کہا ’’جنم اشٹمی کے مبارک موقع پر ملک کے سبھی عوام کو دلی نیک خواہشات۔ یہ تہوار بھگوان کرشن کی زندگی، شخصیت کے بارے میں جاننے اور ان کے پیغامات کے تئیں کود کو وقف کرنے کا موقع ہے۔‘‘
انہوں نے کہا ’’میری تمنا ہے کہ یہ تہوار سبھی کی زندگی میں خوشحالی اور صحت لیکر آئے‘‘۔
یو این

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں