src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کابل ریڈیو کا چارج طالبان نے سنبھالا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 16 اگست، 2021

کابل ریڈیو کا چارج طالبان نے سنبھالا


کابل ریڈیو کا چارج طالبان نے سنبھالا 


طالبان نے ریڈیو کابل کا چارج سنبھال لیا، طالبان رہنما احمد متقی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ریڈیو کابل پہنچ گئے۔طالبان نے سرکاری تنصیبات بھی اپنے کنٹرول میں لی لی ہیں اور شہر میں گاڑیوں میں گشت کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق طالبان نے کچھ چوکوں پر ٹریفک کا نظام بھی سنبھالا ہوا ہے، جبکہ سڑکوں پر شہریوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے، تعلیمی ادارے اور دکانیں بند ہیں۔کابل ایئر پورٹ پر پروازیں بند ہونے کی وجہ سے انتظامیہ کی جانب سے شہریوں سےواپس جانےکی درخواست کی جارہی ہےجبکہ وہاںبڑی تعداد میں شہری موجود ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages