src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مہاراشٹر میں دوبارہ لگ سکتا ہے لاک ڈاؤن. حکومت کررہی ہے غور - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 16 اگست، 2021

مہاراشٹر میں دوبارہ لگ سکتا ہے لاک ڈاؤن. حکومت کررہی ہے غور

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے حکومت مہاراشٹر ریاست میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ چند روز قبل ممبئی کے میئر نے متعدد مقامات کا جائزہ لیا اور عوام سے کووڈ سے متعلق ضابطوں پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل بھی کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages