src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مہاراشٹر میں افغان طلباء کی آدتیہ ٹھاکرے نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 18 اگست، 2021

مہاراشٹر میں افغان طلباء کی آدتیہ ٹھاکرے نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی


مہاراشٹر میں افغان طلباء کی آدتیہ    ٹھاکرے نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی


 افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد ، ملک میں رہنے والے افغان طلبہ و طالبات  اپنے خاندانوں کے تجفظ کو لے کر بہت فکر  مند ہیں. تاہم مرکزی حکومت انہیں مدد کی یقین دہانی کروا رہی ہے. مہاراشٹر میں پڑھائی کررہے طلبہ و طالبات نے ممبئی میں ریاست کے پروٹوکول وزیر آدتیہ ٹھاکرے سے ملاقات کی ان کا مسئلہ سن کر آدتیہ ٹھاکرے نے حکومت کی طرف سے مدد کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے۔

 ملاقات میں افغان طالب علموں نے کہا کہ وہ نہ صرف اپنے خاندان کے لیے فکرمند ہیں بلکہ ان کے اخراجات کے لیے پیسے بھی ختم ہو رہے ہیں , ساتھ ہی ان ویزہ بھی ختم ہونے والا ہے ۔ ایسے مشکل وقت میں حکومت ان کی مدد کریں  تاکہ ان کے کچھ مسائل کم ہوں .. افغان طلباء کے ساتھ ساتھ  ممبئی یونیورسٹی کے طالب علم بھی موجود تھے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages