src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کیا بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا نام عبد الرحمان تھا ؟ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 27 جون، 2021

کیا بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا نام عبد الرحمان تھا ؟





کیا بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا نام عبد الرحمان تھا ؟



 بالی ووڈ کے کنگ خان نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ ان کی نانی نے ان کا نام عبد الرحمان رکھا تھا ۔ انڈين اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق شاہ رخ خان نے بھی بتایاکہ فیصلہ کیا گیا تھا پر یہ نام کہیں رجسٹرڈ  نہیں ہو گا تاہم ان کی تائی پھر بھی چاہتی تھیں کہ ان کا یہ نام رکھا جائے ۔ شاہ رخ کا کہناتھا کا بازیگر جس میں 
عبد الرحمان اسٹار ہیں ایسا کچھ عجیب لگتا ۔ اپنے نام کے بارے میں بالی ووڈ اسٹار ک مزید کہنا تھا کہ ان کا موجودہ نام ان کے والد میر تاج محمد خان نے رکھا تھا ، جس کا مطلب ہے شهزادے جیسا چہرہ. انوپم کھیر شو میں اداکار انوپم کھیر نے شاہ رخ خان  سے پوچھا تھا کہ آپ کسی  عبد الرحمان نام کے بندے کو جانتے ہیں ؟ اس پر شاہ رخ خان کا کہنا تھا کے میں جانتا کسی کو نہیں ہوں لیکن میری جو نانی تھی  اور انہوں نے میرا نام بچپن میں عبدالرحمان رکھا تھا ۔ انوپم کھیر نے پھر پوچھا آپ کو میرے اس سوال سے حیرانی ہوئی کہ آپ کا اصلی نام آپ کی نانی نے عبد الرحمان رکھا تھا . انوپم کھیر نے پھر پوچھا,  "آپ کو میرے اس سوال سے  حیرانی ہوئی کہ آپ کا اصلی نام  آپ کی نانی نے عبدالرحمان رکھا تھا؟"  جس پر کنگ خان نے جواب دیا کہ ہاں مجھے کافی حیرانی ہوئی ۔ ہاں مطلب ہیں کہیں رجسٹرڈ نہیں ہوا لیکن وہ چاہتی تھی کہ میرا نام  عبد الرحمان رہے ۔ مجھے عجیب سا لگا ابھی آپ سوچو بازیگر اسٹار  عبد الرحمان کچھ جمتا نہیں.   انہوں نے مزید بتایا کہ جب میں تھور سا بڑا  ہوا تو میری جو کزن ہیں وہ مجھے چھیڑتی تھیں . کبھی گانا بھی گاتی تھیں ۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کے والد نے ان کا نام شاہ رخ خان اور ان کی بہن کا نام لالا رخ رکھا تھا ۔ ان کے نام کا مطلب ہے  شهزادے جیسا چہرہ. لیکن شاہ رخ خان مزاحیہ طور پر کہتے ہیں کہ انہوں نے اس کا مطلب بدل کر 'شہزادے چارلس جیسا چہرہ' کر دیا تھا 'کیونکہ ناک میری بڑی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages