src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> فیس بک نے صحا فیوں کیلئے تہلکہ خیز اعلا ن کر دیا - مہاراشٹر نامہ

 


Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 14 جون، 2021

فیس بک نے صحا فیوں کیلئے تہلکہ خیز اعلا ن کر دیا



لاس اینجلس:فیس بک دنیا کی مشہور زمانہ ایپ ہے جس کی مدد سے آپ اپنے دوستوں سے رابطے میں ر ہ سکتے ہیں . اس ایپ کے کروڑوں صا رفین کے لئے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ مفت اور بامعاوضہ بلیٹن پلیٹ فارم لانچ کرے گا جس پر کھیل، فیشن، ماحولیات اور صحت وغیرہ کی خبروں کو ترجیح دی جائے گی .

فیس بک کی جانب سے بلیٹن پلیٹ فارم کو الگ لنک میں کھولا جائے گا، کمپنی کی کوشش ہے کہ اس کو آزاد رکھا جائے تاکہ ایپل اور گوگل ایپ سٹور کو کمیشن نہ ادا کرنا پڑے. فیس بک کی عالمی خبروں کی شراکت کے نائب صدر کیمبل براون نے کہا ہے کہ "ہم صحافیوں کی کم سے کم 5 ملین ڈالر تک مدد کریں گے اور ان سے اس بارے میں مدد حاصل کریں گے. اس کے علاوہ صحافیوں سے دیگر فوائد کا حصول بھی ہوگا جسے وہ مفید سمجھیں گے.


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages