src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> میئر طاہرہ شیخ کے فنڈ سے وارڈ نمبر 4 میں 15 لاکھ کے کاموں کا آغاز ‏ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 31 مئی، 2021

میئر طاہرہ شیخ کے فنڈ سے وارڈ نمبر 4 میں 15 لاکھ کے کاموں کا آغاز ‏


میئر طاہرہ شیخ  کے فنڈ سے وارڈ نمبر 4 میں 15 لاکھ کے کاموں کا آغاز


سابق میئر شیخ رشید کے دست مبارک سے ہوا افتتاح


 
سابق میئر شیخ رشید سمیٹ روڑ کی تعمیر کا افتتاح کرتے ہوئے

مالیگاؤں : مالیگاؤں شہر کانگریس پارٹی کی میئر طاہرہ شیخ  کے دور اقتدار میں مالیگاؤں شہر کی سڑکوں کی تعمیر ہاٹ مکس روڑ و سیمنٹ روڑ کی تعمیر پر زیادہ سے زیادہ دھیان دیا جارہا ہے یاد رہے میئر طاہرہ شیخ  کے ہی دور اقتدار میں آگرہ روڑ کی تعمیر ہورہی ہے جو انتہائی مضبوط اور پائیدار کام ہورہا ہے جو مالیگاؤں شہر کی تاریخ میں پہلی بار ہورہا ہے
آج بروز پیر شام 4 بجے اختر آباد سروے نمبر 97 میں میئر طاہرہ شیخ  کے فنڈ سے 15 لاکھ روپئے تخمینہ سے 3 گلیوں میں سیمنٹ روڑ کی تعمیر کا افتتاح سابق میئر شیخ رشید  کے دست مبارک سے کیا گیا
وارڈ نمبر 4 میں کئی مقامات پر میئر و سابق میئر شیخ رشید   نے فنڈ دیتے ہوئے کام کروائے ہیں وارڈ زیادہ بڑا ہونے کی وجہ سے کام کی بہت ضرورت ہے لیکن شیخ رشید   نے کہا کہ آنے والے بجٹ میں اس وارڈ میں ان شاء اللّہ بہت سارے کام کئے جائیں گے اور عوام کی تکالیف کو دور کیا جائے گ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages