src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 18 جنوری، 2021

جرم ثابت کرنے کے نتیجے میں پولیس انسپکٹر آر پی مائنے اعزاز سے نوازے گئے۔ 


  
  بھیونڈی:  بھیونڈی زون 2 کے ماتحت آنے والے بھوئیواڑا پولیس اسٹیشن کے سینیئر پولیس انسپکٹر ، آر پی مائنے نے گزشتہ 2018 سے 2019 میں اغواء ، جنسی استحصال ، قتل ، چوری ، چھیڑ چھاڑ ، بچوں کے تحفظ وغیرہ جیسے مجرمانہ معاملات میں صحیح ڈھنگ سے تحقیقات کرکے عدالت میں ثبوت اور شواہد پیش کیا تھا جس کے نتیجے میں ملزمان کو سزا سنائی گئی تھی۔ پولیس انسپکٹر آر پی مائنے کے ذریعہ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کئے گئے اچھے کام کے پیش نظر ،  ریاستی ڈی جی پی جیسوال کے دفتر میں تھانہ پولیس کمشنر  ویویک پھنسالکر کے ہاتھوں سرٹیفکیٹ دے کر سینیئر پولیس انسپکٹر آر پی مائنے کو اعزاز سے نوازا گیاہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages