src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ارشد مینا نگری خانوادے کو مبارکباد - مہاراشٹر نامہ

 

 

 


Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 13 مئی، 2026

ارشد مینا نگری خانوادے کو مبارکباد

ارشد مینا نگری خانوادے کو مبارکباد







ارشد مینا نگری کی پوتی/ علیم طاہر کی بیٹی "شیخ عینل ارم علیم الدین" نے دسویں بورڈ امتحان میں نشاط گرلس ہائی اسکول مالیگاؤں سے امسال 2026 میں  82.60% نمایاں کامیابی حاصل کیں۔ اس موقع پر ہم احباب علیم طاہر اور خانوادہ ارشد مینا نگری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔ اور امید کرتے ہیں کہ اسی طرح زندگی کے ہر قدم پر عینل ارم کامیابی سے ہم کنار ہوتی رہیں۔ آمین ثم آمین یارب العالمین ۔ اس موقع پر ارشد مینا نگری کے چار مصرے پیش خدمت ہیں ۔

شاخ گل کرتی ہیں جتن لاکھوں 

 تب کہیں کوئی پھول کھلتا ہے 

 کاہلوں  کا    مقام   ہے   پستی

 محنتوں  سے  عروج   ملتا  ہے


منجانب:------

امتیاز رفیق سر ، فضل عارفی،احمد نعیم، متین شہزاد ،  منصور اکبر (سیف نیوز) ہارون شیخ، ذاکر خان ، اشفاق احمد ، ناصر شیخ، انیس احمد ، عمران جمیل،  ادبی کنبہ مالیگاؤں ،و شہرِ افسانہ و ادبی ادارے و تنظیمیں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages