src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ڈاکٹر عمار انیس نگرامی کی قطر کے سفیر حسن جابر الجابر۔ سے ملاقات - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 16 دسمبر، 2025

ڈاکٹر عمار انیس نگرامی کی قطر کے سفیر حسن جابر الجابر۔ سے ملاقات

 ڈاکٹر عمار انیس نگرامی کی قطر کے سفیر حسن جابر الجابر سے ملاقات






آل انڈیا مسلم انٹلیکچوئل سوسائٹی کے ایک وفد نے ہندوستان میں قطر کے سفیر عزت مآب حسن جابر الجابر سے نئی دہلی واقع قطری سفارت خانہ میں ملاقات کی، سوسائٹی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر عمار انیس نگرامی اور حسن جابر الجابر کے درمیان تبادلہ خیال ہوا۔دوران گفتگو ڈاکٹر نگرامی نے سفیر موصوف کو سوسائٹی کی کارکردگی سے بھی روشناس کرایا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages