src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> المیزان پرائمری اسکول اینڈ جونیئر کالج میں نیشنل لیول پر رنگ اتسو کا انعقاد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 13 ستمبر، 2025

المیزان پرائمری اسکول اینڈ جونیئر کالج میں نیشنل لیول پر رنگ اتسو کا انعقاد


المیزان پرائمری اسکول اینڈ جونیئر کالج میں نیشنل لیول پر رنگ اتسو کا انعقاد 








 مالیگاؤں 13 ستمبر 2025 کو حاجی شفیع پارک درے گاؤں میں واقع المیزان پرائمری اسکول اینڈ جونیئر کالج میں نیشنل لیول پر رنگ  اتسو سیلیبریشن کلر کمپٹیشن رکھا گیا تھا جس میں کے جی جماعت سے لے کر ساتویں جماعت کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا تھا اور الحمدللہ 20 طلبہ و طالبات کو رنگ اتسو سیلیبریشن کی جانب سے طلبہ و طالبات کو انعام سے نوازا گیا اس پروگرام میں مہمان خصوصی حلیم صدیقی سر اسکول ہذا کے چیئرمین ایوب خان سر رکن عتیق الدین سر سلیم سر کے ہاتھوں طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا اسی کے ساتھ ساتھ اسکول کی ہیڈ مسٹریس ہما میم کو اور شارق سر کو رنگ اتسو سیلیبریشن کی جانب سے سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا گیا اس کے علاوہ اسکول ہذا کی ہیڈ مسٹریس ہما میم نے رسم شکریہ ادا کیا اور اسکول ہذا کے ایک فعال معلم شارق سر نے نظامت کے فرائض کو بحسن خوبی انجام دیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages