جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے ریاستی دفتر امام باڑہ میں 79 ویں یوم آزادی کی ریاستی جنرل سیکرٹری مفتی محمد یوسف قاسمی کے ہاتھوں پرچم کشائی کا منظر
ساتھ میں مولانا اشتیاق احمد قاسمی خازن جمعیۃ علماء مہاراشٹر ،الحاج حافظ محمد عارف انصاری آفس سکریٹری،سراج الدین خان صدر جمعیۃ علماء ساؤتھ زون ممبئی،مقامی پولس اہلکار اور دفتر کا اسٹاف ودیگر دیکھے جا سکتے ہیں ۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں