src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> دعوتِ اسلامی ہند کی زیر اہتمام 22 اپریل کو بھساول میں ضلعی سطح کے حج عمرہ تربیتی کیمپ کا انعقاد جلگاؤں ( - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 21 اپریل، 2025

دعوتِ اسلامی ہند کی زیر اہتمام 22 اپریل کو بھساول میں ضلعی سطح کے حج عمرہ تربیتی کیمپ کا انعقاد جلگاؤں (

 دعوتِ اسلامی ہند کی زیر اہتمام 22 اپریل کو بھساول میں ضلعی سطح کے حج عمرہ تربیتی کیمپ کا انعقاد






جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی) دینی و سماجی تنظیم دعوت اسلامی ہند کی مجلس حج و عمرہ کے زیر اہتمام بھوساول شہر میں ضلعی سطح کے حج ، عمرہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں حج ، عمرہ کو جانے والے عازمین کے لیے خصوصی تربیتی نشست کا اہتمام کیا جائے گا۔ پروگرام 22 اپریل  2025  بروز منگل کو ہوگا۔ جس کا وقت صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک رہیگا۔ پتہ تاج میرج ہال، کھڑکا روڈ، مسلم کالونی، بھساول ہے۔ خواتین کے لیے علحیدہ نشست کا انتظام کیا گیا ہے تمام مہمانوں کے لیے ظہرانہ کا بھی اہتمام ہے رواں سال حج یا عمرہ کو جانے والے عازمین سے گزارش ہے کہ اس تربیتی نشست میں شرکت کرکے استفادہ کریں، کی اپیل دعوت اسلامی ہند کے ضلعی صدر زبیر عطاری نے کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages