src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 29 مارچ، 2025

 تین روزہ تراویح میں آج تکمیل قرآن و دعا !


    مسجد عمر بن خطاب بڑا قبرستان میں جاری تین روزہ شبینہ تراویح میں گزشتہ شب22 پارے مکمل ہوئے ۔





آج 29 مارچ بروز سنیچر (رمضان المبارک کی 29ویں شب میں ) بقیہ آٹھ پاروں کی تلاوت ہوگی،اور امام تراویح مولانا حافظ عبد الرحمن صاحب ملی دعا فرمائیں گے ان شاءاللہ ۔


آج مندرجہ ذیل تفصیل کے مطابق حفاظ کرام نماز تراویح میں قرآن کریم کی تلاوت فرمائیں گے:


(1)مولانا حافظ عبد الرحمن صاحب ملی

*پارہ نمبر23 اور 24


*(2)مفتی محمد عامر یاسین ملی صاحب*

*پارہ نمبر :25 اور 26*


3) *مولانا قاری محمد ریحان صاحب جمالی*

*پارہ نمبر :27 اور 28*


*(4)حافظ وقاری عبداللہ کفلیتوی صاحب*

*پارہ نمبر : 29 اور 30*


نوٹ : عشاء کی نماز ساڑھے آٹھ بجے ہوگی اور دعا ساڑھے بارہ بجے ہوگی ان شاءاللہ ۔


آپ سے تکمیل قرآن کریم کی اس بابرکت تقریب میں شرکت کی گزارش ہے ۔


فقط: الخدمت کمیٹی سہ روزہ شبینہ تراویح و ذمہ داران مسجد عمر ابن خطاب بڑا قبرستان مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages