سہ روزہ شبینہ تراویح
مقام :مسجد عمر ابن خطاب(نیا جنازہ ہال بڑا قبرستان)مالیگاؤں
بروز جمعرات،جمعہ ،سنیچر
رمضان المبارک کی ستائیسویں،اٹھائیسویں ، انتیسویں شب
بتاریخ:29/28/27مارچ 2825ء
عشاء کی جماعت کا وقت: 8:30
ائمہ تراویح:مفتی محمد عامریاسین ملی صاحب
قاری ریحان احمد جمالی صاحب
حافظ عبد الرحمن ملی صاحب
قاری عبد اللہ کفلیتوی صاحب
جن حضرات کا نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل نہ ہوسکا ہو یا جو حضرات آخری عشرے میں زیادہ سے زیادہ عبادت اور تلاوت قرآن کا پاکیزہ ذوق رکھتے ہوں، اسی طرح حفاظ کرام سے شرکت کی خصوصی درخواست ہے ۔
الداعیان :الخدمت کمیٹی سہ روزہ شبینہ تراویح وذمہ داران مسجد عمر ابن خطاب ،مالیگاؤں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں