اعلان غم
حافظ محمد جنید صاحب صدیقی(امام کارنجہ مسجد و صدر جمعیۃ علماء شہر بیڑ) کے چھوٹے فرزند محمد زَین جس کی عمر محض تین سال تھی دوران علاج 24 جنوری کو انتقال ہوگیا. انا للہ وانا الیہ راجعون
معصوم بچے کی نماز جنازہ عصر بعد ادا کی گئی. دعا فرمائیں کہ اللہ تعالی معصوم بچے کو والدین کی مغفرت اور بلندئ درجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں