src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 18 دسمبر، 2024

 حج ٢٠٢٥ ہجری ١٤٤٦ معلمین درخواست کی تاریخ میں توسیع 




جلگاؤں (قیل خان بیاولی) حج ٢٠٢٥ ہجری ١٤٤٦ کی حج معلمین ٹرینرز کی عریضہ داشت کرنے کی تاریخ میں وزارت اقلیتی امور حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے سرکلر نمبر حج٢٠٢٥/١٥ مورخہ ١٦ دسمبر ٢٠٢٤ کے مطابق توسیع کی گئی ہے   اب خواہش مند معلمین ٹرینرز مورخہ ٢٢ دسبمر ٢٠٢٤ کی رات ١١،٥٩ بجے تک آن لائن  درخواست کر سکتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages