src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 19 نومبر، 2024

 کےکے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج میں ووٹرز بیداری مہم :

مکتوبات،۔۔۔۔ریلیاں،۔۔۔ملاقاتیں۔

 جلگاؤں (عقیل خان بیاولی)  انجمن خدمت خلق کے زیر اہتمام جاری کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونئیر کالج میں مرکزی و ریاستی حکومتوں،اور محکمہ تعلیم کے ہدایات ناموں  کے مطابق صدر معلمہ تنویر جہاں شیخ کی زیر قیادت مورخہ ١١/١١ تا ١٧/١١ ووٹنگ کرنے سے متعلق آگاہی پر مبنی مختلف پروگراموں کے انعقاد کۓ گۓ جس کے تحت طالبات  نے ووٹ کرنے کے حوالے سے اپنے والدین  سرپرستوں کو بذریعہ خطوط  ووٹنگ کی اہمیت بتائیں اسی کے ساتھ محلے اسلام پورہ، نعمت پورہ، بھوانی پیٹھ، شنی پیٹھ، وغیرہ میں ریلیوں کا انعقاد کیا گیا،اپنے گھر کے آس پاس کے مکانات میں جاکر  ووٹنگ سے متعلق ووٹرز آگاہی مہم چلائیں، ووٹنگ کی اہمیت کو سمجھائیں کہ ووٹنگ کے ذریعے آپ اپنے ووٹ کا حق بلا کسی خوف و خطر ،بلا کسی لالچ کا شکار ہوۓ استعمال کریں۔ ووٹنگ کے عمل میں حصہ لیں اور اپنی شرکت درج کریں نیز جمہوری نظام کو تقویت بخشنے کی درخواست کی گئ مہم کی کامیابی کے لیے سینئر اساتذہ ذاکر شاہ، نازیہ شیخ، مشتاق بہشتی، نسرین قادری،کے ہمراہ 

 رضوانہ سید اور عرشیہ طیب شیخ نے محنت کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages