src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مہاراشٹر باغبان ورکنگ کمیٹی کے بانی صدر ڈاکٹر شریف باغبان کا اعزاز - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 13 نومبر، 2024

مہاراشٹر باغبان ورکنگ کمیٹی کے بانی صدر ڈاکٹر شریف باغبان کا اعزاز

 





 مہاراشٹر باغبان ورکنگ کمیٹی کے بانی صدر ڈاکٹر شریف باغبان کا اعزاز 



 

 جلگاؤں( عقیل خان بیاولی) حال ہی میں  ضلع جلگاؤں کے مشہور شہر بھساول کی ایک تقریب میں باغبان ورکنگ کمیٹی، مہاراشٹر اسٹیٹ  کے بانی صدر ڈاکٹر شریف باغبان کا برادری کی طرف سے پروقار اعزاز و استقبال کیا گیا اس موقع پر موصوف نے  باغبان ورکنگ کمیٹی کی خدمات کام اور منصوبوں سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کیں اور پورے مہاراشٹر کی  باغبان‌ برادری سے اپیل کی کہ وہ ریاست مہاراشٹر کیلے ورکنگ کمیٹی کی رکنیت حاصل کرکے تنظیم کو ایک مضبوط معاشرہ بنانے میں ہر ممکن تعاون کریں باہمی اتحاد و اتفاق برقرار رکھیں اس موقع پر موصوف نے کہا کہ برادری کو متحد کرنے  ایک پلیٹ فارم پر لانے مسائل حل کرنے کے لیۓ جلد ہی جلگاؤں، بھساول، ملکاپور، پاچورہ،  جامنیر،  کلیان،  بلڈانہ، املنیر، ناسک وغیرہ میں پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔  جس میں ریاست بھر سے برادری کے لوگوں کو مدعو کیا جاے گا‌۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages