src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کورونا کے زمانے میں بابا صدیقی کی امداد و خدمات ناقابل فراموش ہے ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 13 اکتوبر، 2024

کورونا کے زمانے میں بابا صدیقی کی امداد و خدمات ناقابل فراموش ہے ۔

 




کورونا کے زمانے میں بابا صدیقی کی امداد و خدمات ناقابل فراموش ہے ۔




جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) جلگاؤں جامود اور ناندورہ کے  مدارس میں بابا صدیقی کے لیۓ تعزیتی نشستوں کے اہتمام کۓ گۓ ان مواقعوں پر انکے ساتھ ہوۓ بے رحمانہ حملہ پر اظہار افسوس کیا گیا حالانکہ کہ ان کا حلقۂ انتخاب ممبئی کا علاقہ تھا مگر ان کی خدمات اس سے دور دور تک تھی اس موقع پر  کثیر تعداد میں دینی مدارس کے طلبہ، انتظامیہ کمیٹیوں کے اراکین دینی سماجی تعلیمی سیاسی شخصیات نے شرکت فرمائیں اس موقع پر بابو بھائی جمعدار و الحاج مزمل علی خان نے بابا صدیقی کی ہمہ جہت خدمات کا اعتراف کرتے ہوۓ ان کی کورونا کے زمانے میں کی گئی انسانی خدمات کو اشکبار آنکھوں سے بیان کیا بابا صدیقی وچار منچ کے زیر اہتمام علاقہ ودربھ کے آکولہ بلڈانہ، ناندورہ، سنگرام پور،جلگاؤں جامود، و کھام گاؤں تعلقہ میں الحاج مزمل علی خان ،بابوں جمعدار ،واثق نوید، ڈاکٹر انیس احمد ،وغیرہ کی رہنمائی میں آکسیجن مشین کرانہ سامان فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ بالخصوص طالب علموں اور مریضوں کی خصوصی امداد کا ذکر کرتے ہوئے انہیں ان کارخیر کی جزا ملن  کے لیۓ دعائیں خیر و مغفرت کی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages