src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 1 ستمبر، 2024





آدیباسی قبائلی مولانا کلیم تڑوی کی مدد کو پہنچی‌ منیار برادری 




جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی) مولانا قاری کلیم  تڑوی جو ترکھیڑا تعلقہ شہادہ ضلع نندوربار کی جامع مسجد میں خدمات انجام دیتے ہیں، کو مسجد میں اچانک چکر آ جانے کے سبب  گر پڑے  انہیں برین ہیمرج ہو جانے  کی وجہ سے فوری طور پر جلگاؤں کے خانگی  اسپتال میں علاج کے لئے داخل کیا گیا 

 قبائلی تڑوی برادری  جو معاشی اعتبار سے انتہائی کمزور ہے نے  مولانا کی مالی امداد کے لیے واٹس ایپ گروپ پر اپیل کی  جسے پڑھ کر جلگاؤں ضلع منیار براداری کے صدر فاروق شیخ، سید چاند، رؤف ٹیلر، محسن یوسف، رفیق وائرمین اور مجاہد خان وغیرہ نے فوری طور پر اسپتال پہنچے‌ اور آئی سی یو میں زیر علاج مولانا کی عیادت کر  حالات دریافت کئے

 ان کے والد گمبھیر تڑوی اور رشتہ دار شریف تڑوی جو وہاں موجود تھے سے  حالات جان کر فورا دس ہزار روپیہ کا چیک دیکر تعاون کیا اس پر مولانا کے اہل خانہ نے ضلع منیار براداری کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages