src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 7 اگست، 2024

 








"اعزاز ۔۔۔۔ اعجاز عبدالغفار ملک کا

جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) 

شہر جلگاؤں کے سیاسی سماجی تعلیمی صنعتی شعبہ جات کے جواں سال رہنماء اعجاز عبدالغفار ملک کو این سی پی (شرد پوار گٹ) کے جلگاؤں شھر صدر عہدے پر منتخب کۓ جانے پر شہر کے سیاسی سماجی حلقوں میں خوشی کا ماحول نظر آرہا ہے مختلف شعبہ جات کی نمائندہ شخصیات نے ان کا اعزاز بھی کیا ایڈوکیٹ راجیش بھائی گوئر ضلع نائب صدر این سی پی و ان کے حلقہ احباب نے بھی موصوف کا  ان کے دولت کدہ پر اعزاز کیا اس موقع پر جونیئر لیکچرار مشتاق بہشتی ،وشنو بھنگالے شیو سینا ضلع صدر، عقیل خان بیاولی، بہشتی پنچایت کے مصطفیٰ (پپوسیٹھ) بہشتی موجود تھے ۔ صاحب اعزاز ایک سنجیدہ ،اعلیٰ تعلیم یافتہ اور قائدانہ صلاحیتوں کی حامل شخصیت کے طور پر جانیں جاتیں ہیں ان کی قیادت میں جاری تعلیمی ادارے مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہیں سیاست پر بھی والد محترم مرحوم الحاج عبدالغفار ملک کی طرح گرفت رکھتے ہیں  پارٹی کی مضبوطی کے لۓ کام کرنے کا عزم ہے سے متعلق موصوف نے اس موقع پر کہا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages