src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 15 اگست، 2024

 



اقرا بی ایم جین پرائمری اسکول میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کا انعقاد۔


جلگاؤں: ( عقیل خان بیاولی) اقراء ایجوکیشن سوسائٹی  کے زیر اہتمام جاری اقرا بی ایم جین پرائمری اسکول،میں یوم آذادی کے موقع پر سوسائٹی کے ڈائریکٹر و خازم امین الدین شیخ کے دست مبارک سے پرچم کشائی کی گئی۔ طلباء وطالبات اس موقع پر حب الوطنی کے  گیت و تقاریر پیش کیں ۔پروگرام میں شامل طلباء وطالبات کو مہمانان کے دست مبارک سے میڈل تقسیم کیے گئے۔اس موقع پر صدر مدرس اسلم خان، حفیظ النساء شیخ، رفعت بانو، صادق شیخ، سید خورشید علی، شگفتہ شیخ، جمیلہ شیخ، سمیرہ سید، عمران خان اور عرفان خان موجود تھے۔ نظامت سمیرہ سید نے کی ۔عائشہ مس کے رسم شکریہ سے پروگرام  اختتام ہوا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages