آج نورباغ چوک میں "ذکر تاجدار کربلا" کا انعقاد
تیاریاں مکمل برادران اسلام سے شرکت کی گذارش
سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیر اہتمام آج 15 جولائی بروز پیر بعد نماز مغرب سے رات 10 بجے تک نورباغ چوک میں "ذکر تاجدار کربلا" کا انعقاد کیا گیا ھے جسمیں مقرر خصوصی حضرت مولانا الحاج سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی) ہونگے۔ نماز عشاء پروگرام کے اختتام پر قاضی شرف الدین ہال میں با جماعت ادا کی جائیگی۔ خواتین اسلام کے لئے باغبان جماعت خانہ میں باپردہ نششت کا اہتمام ہوگا۔ بارش ہونے کی صورت میں پروگرام اپنے طے شدہ مقام پر ہی ہوگا۔ منتظمین کی جانب سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش کی جاتی ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں