src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جلگاؤں مسلم برادری نے وشال گڑھ حملے کی فوری روک تھام کے ساتھ کاروائی اور نقصانات کے معاوضے کا مطالبہ کیا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 16 جولائی، 2024

جلگاؤں مسلم برادری نے وشال گڑھ حملے کی فوری روک تھام کے ساتھ کاروائی اور نقصانات کے معاوضے کا مطالبہ کیا


 



جلگاؤں مسلم برادری نے وشال گڑھ حملے کی فوری روک تھام کے ساتھ کاروائی اور نقصانات کے معاوضے کا مطالبہ کیا




جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) وشال گڑھ کولہاپور میں 14 جولائی کو ہوۓ معاملہ سے متعلق  مطالبہ کیا کہ اقلیتی برادری، مسجد، درگاہ اور شہریان  پر ہوۓ  پرتشدد ماحول کے پیش نظر سماج دشمن عناصر پر قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جائے اور اگر کوئی نقصان ہوا ہو تو حکومت اس کی تلافی کرے۔ ضلع مجسٹریٹ، گورنر، چیف منسٹر، ڈپٹی چیف منسٹر اور اقلیتی کمشنر مہاراشٹر سے  جلگاؤں شہر کی مختلف فلاحی  سماجی تنظیموں کے کارکنوں نے سخت کاروائ کا مطالبہ کیا۔


چھترپتی شیواجی مہاراج کو خراج تحسین 


درخواست دینے سے پہلے، سماج کے تمام کارکنان، شری چھترپتی شیواجی مہاراج  کو  خراج تحسین پیش کی اور اللہ عز وجل سے دعائیں کی کہ ماحول پراگندہ کرنے والوں کو اللہ راہ راست دکھائے اور کارواں ضلع مجسٹریٹ کے دفتر پہنچا۔


ضلع مجسٹریٹ کی درخواست 


 سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوپان  کاسار نے  قبول کی اور حکومت کو آگاہ کرنے اور قانونی چارہ جوئی میں تعاون کرنے کا تیقن کیا۔



وفد کے شرکاء



فاروق شیخ، سید چاند، مظہر پٹھان، احمد شیخ، بابا دیشمکھ، سلیم انعامدار، ندیم قاضی، فیروز شیخ، جمیل شیخ، مجاہد خان، انور خان، طاہر شیخ، شیخ عرفان نوری، ادریس قادر، کوثر کاکر، یوسف خان، مولانا۔ عمر، راجہ مرزا، محمد عامر، شیخ تنویر، ظفر مرزا، شبان فیض، قاسم عمر، نظام شیخ، شریف شیخ، سلمان خٹک، انیس پٹیل، صادق خان، مبارک ملتانی، محمد صادق بانڈ، ایڈووکیٹ ایوب خان، مولانا حسین، ایڈوکیٹ حسین صابری وغیرہ موجود تھے۔


2) فاروق شیخ، باب دیش مکھ، فیروز شیخ، احمد سر، سلیم انعامدار، عرفان نوری، مظہر خان وغیرہ ریذیڈنٹ سب کلکٹرل آفیسر سوپن کسر کو درخواست دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages