src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> حکومت ہند کی وزرات میں تقرری پر ڈاکٹر مستقیم پٹھان کا ایم آئی ایم کی جانب سے خیرمقدم - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 7 جولائی، 2024

حکومت ہند کی وزرات میں تقرری پر ڈاکٹر مستقیم پٹھان کا ایم آئی ایم کی جانب سے خیرمقدم






 

حکومت ہند کی وزرات میں تقرری پر ڈاکٹر مستقیم پٹھان کا ایم آئی ایم کی جانب سے خیرمقدم 




جلگاؤں : کل رات،مجلس اتحاد المسلمین کے ضلعی صدر احمد سر اور یوا لیڈر رضوان شیخ نے ڈاکٹر مستقیم پٹھان کا شاندار استقبال کیا. واضح رہے کہ ڈاکٹر مستقیم پٹھان کی حال ہی میں حکومت ہند کی وزارت میں آیوش ریسرچ آفیسر (کلاس-1) کے  عہدے پر تقرری عمل میں آئی ہے۔ جس سے مسلم کمیونٹی اور ضلع جلگاؤں کا نام پورے ہندوستان میں روشن ہوا ہے، ڈاکٹر مستقیم پٹھان کو وزرات میں عہدہ ملنے کی خوشی میں مقامی مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے خیرمقدم کیا گیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages