src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> شوبھا تائی بچھاؤ کی تاریخی جیت پر انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کے صدر حضرت صابر نورانی (مدنی دربار) نے مبارکباد پیش کی.........!!!! - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 4 جون، 2024

شوبھا تائی بچھاؤ کی تاریخی جیت پر انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کے صدر حضرت صابر نورانی (مدنی دربار) نے مبارکباد پیش کی.........!!!!

 




شوبھا تائی بچھاؤ کی تاریخی جیت پر انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کے صدر حضرت صابر نورانی (مدنی دربار) نے مبارکباد  پیش کی .........!!!! 





دھولیہ مالیگاؤں سیٹ پر کانگریس کی شوبھا بچھاؤ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ڈاکٹر بھامرے کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا لیکن اس درمیان شوبھا بچھاؤ کو تقریباً سات ہزار سے زائد ووٹوں سے جیت حاصل کرتے ہوئے نفرت کی سیاست کو کراری شکست دے دی ہے ۔اس موقع پر انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کے صدر حضرت صابر نورانی (مدنی دربار) نے فرط مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کی امید وار ڈاکٹر شوبھا تائی بچھاؤ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ شوبھا تائی کی اس تاریخی جیت میں اہلیان مالیگاؤں کی بہت زیادہ محنتیں شامل رہی ہیں. تائی کی جیت کے لیے نہ صرف دن رات ایک کیا گیا بلکہ خوب دعائیں بھی کی گئی تھیں. اب شوبھا تائی کی ذمہ داری ہے کہ شہریان کی اس محنت کا صلہ شہر کی تعمیر و ترقی کی صورت میں عطا کرے. ایک بار پھر شوبھا تائی بچھاؤ کو اس تاریخی جیت پر بہت بہت مبارک باد.....!!! 


فقط :حضرت صابر نورانی 

صدر انٹر نیشنل ہیومن رائٹس, روح رواں مدنی دربار مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages