ہارون عثمانی کی کار اندوہناک حادثہ کا شکار ۔ معصوم بچی جاں بحق ۔
بھساول کے جواں سالہ ناظم ہارون عثمانی(دینار میڈیکل ) (فرزند معروف شاعر شکیل حسرت بھساولی)اپنے اہل خانہ کے ساتھ بیاول سے بھساول کا سفر کر رہے تھے کہ راستے میں ان کی کار ایک حادثہ کا شکار ہوگئی. جس میں ہارون عثمانی کی ڈھائی سالہ معصوم بچی جاں بحق ہوگئی۔اللہ سے دعا ھے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔
ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
غمگسار ؛ عقیل خان بیاولی ،سعید پٹیل و جملہ اراکین خاندیش اردو کونسل مہرون جلگاؤں خاندیش مہاراشٹر ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں