سُنّی دعوتِ اسلامی مالیگاؤں و ایس ایم بی ٹی ہاسپٹل کے اشتراک سے جنرل ہیلتھ معائنہ کیمپ
مہاتما جیوتی باپھلے جن آروگیہ یوجنا کے تحت مفت علاج و سرجری
مالیگاؤں :- 26/ جون 2024 بروز بدھ دوپہر 12 بجے سے شام پانچ بجے تک سُنّی دعوتِ اسلامی مالیگاؤں و SMBT ہاسپٹل کے اشتراک سے آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ(نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں) کی سرپرستی میں مرکز سُنّی دعوتِ اسلامی جامع مسجد یارسول اللہ، کسمباء روڈ مالیگاؤں پر ایک جنرل ہیلتھ معائنہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہےـ جسمیں ریاست مہاراشٹر کے مختلف امراض کے ماہر و تجربہ کار ڈاکٹرس درج ذیل امراض کا اطمینان بخش علاج کرینگےـ
بچّوں کی بیماری : پیدائشی جسمانی خرابیاں، تالو اور ہونٹ میں دراڈ، پیشاب کی نالی کا آپریشن*
سرجری : اپنڈکس، ہائیڈروسیل،آنتوں کا سرجری، اپنڈکس، بواسیر، پتھری، بھگندر، ہرنیا،لبلبے کا سرجری*
دل کی بیماری : سینے میں درد، سینے کا بھاری ہونا، چلتے وقت سانس لینے میں دشواری،درد، بائیں جبڑے میں درد، بہت زیادہ پسینہ آنا، بائیں بازو میں جھنجھناہٹ
آنکھوں کے امراض کا علاج : آنکھوں کا تیڑا پن، موتیا بند، رات میں کم نظر آنا، ایک آنکھ سے ڈبل دیکھنا جیسی بیماریاں
کان، ناک، گلا : تھائرائیڈ، کان کا پھٹا ہوا پردہ، ناک کی بڑی ہوئی ہڈی، پرانی سردی، زکام
دوائی : ہائی بلڈ پریشر، ذیا بیطس، تھکاوٹ، چکرآنا، مسلسل درد، سینے میں درد
کیمپ میں مفت چیک اپ : بلڈ پریشر، ذیا بیطس، ای سی جی، آنکھوں کا چیک اپ
اہلیانِ شہر سے التماس ہیکہ اس کیمپ سے کثیر تعداد میں استفادہ کریں
مزید معلومات کے لئے رابطہ قائم کریں
📱 7720053265
📱 7020683116
📱 9370008070
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں