src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 11 جون، 2024





رکھشا کھڑسے کے وزیر کھیل کود  ہونے پر  جلگاؤں کھلاڑی اسو سی ایشنز نے منایا  جشن



جلگاؤں (عقیل خان بیاولی): رکن اسمبلی 
رکھشا کھڑسے کی کھیل کی مرکزی وزیر مملکت کے طور پر تقرری کی وجہ سے جلگاؤں شہر کی مختلف  اسپورٹس ایسوسی ایشنز  کے عہدیداران ،کھلاڑی، والی بال، باسکٹ بال ، والی ایسوسی ایشنز کے صدور نے جشن منایا  ہاکی کے سکریٹری فاروق شیخ کی قیادت میں منعقد ہوا  فٹ بال، تیراکی اور پیارا اولمپک تنظیم  کے جشن منانے کے لیے کرکٹ ایسوسی ایشن اور تاجر ایسوسی ایشن کے یوسف مکرا نے پٹاخے فراہم کئے
عبدال ٹرانسپورٹ کے انور خان نے مٹھائی تقسیم  کر جشن دوبالا کیا۔
 اس موقع پر خاص طور پر والی بال، باسکٹ بال، ہاکی، فٹ بال کے کھلاڑیوں کے ساتھ شیو چھترپتی ایوارڈ یافتہ انجلی پاٹل، ڈاکٹر انا صاحب جی ڈی بینڈالے کالج کی، پروفیسر ڈاکٹر انیتا کولہے، باسکٹ بال کے بین الاقوامی ریفری والمک پاٹل، سینٹ لارنس کے اسپورٹس ٹیچر ہمالی بورولے، ہاکی جلگاؤں اور پارولا کے اسپورٹس ٹیچر ستیہ نارائن پوار، ملت ہائی اسکول کے اسپورٹس ٹیچر راحیل احمد، پولس بوائز کلب کے وسیم شیخ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کھلاڑی کرپا باویسکر، پراتیکشا سوناونے، پوروا ہٹکر، وغیرہ کی شرکت رہی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages