src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 14 جون، 2024






مفتی کفایت اللہ میموریل ٹرسٹ درجہ پنجم تا سبھی اعلی تعلیم کے حصول کیلئے (کسی میڈیئم اور کورس کی تخصیص نہیں ہے) حسب سابق قانون (LL B) کی تعلیم کے لئے "ایڈوکیٹ شہید شاہد اعظمی
ؒاسکالرشپ" کا سلسلہ جاری رہے گا۔
تعاون کے طلبگار طلبہ و طالبات فارم  www.jumaharashtra.com 

سے 25؍جون 2024ء تا 10؍جولائی 2024ء  ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کو پُر کرکے مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ31 ؍اگست 2024 تک دستی ؍ ڈاک/کوریئر کے ذریعہ مفتی کفایت اللہ میموریل ٹرسٹ ممبئی کیئر آف دفتر جمعیۃعلماء مہاراشٹر،امام باڑہ کمپاؤنڈ ،امام باڑہ روڈ ،نزد مغل مسجد ،ممبئی 400009 میں جمع کرائیں ۔
نوٹ :(الف) صرف وہی امیدوار اسکالرشپ کے مستحق ہوں گے جو مطبوعہ فارم میں یہ صراحت کریں گے کہ وہ زکوٰۃ کے مستحق ہیں
 (ب) صرف صوبہ مہاراشٹر کے ہی طلبہ وطالبات وظیفہ(اسکالر شپ) کے مستحق ہوں گے۔
(ج)  اسکالر شپ کے متعلق جملہ امور میں جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے ذمہ داروں کا فیصلہ آخری ہوگا۔

    (مولانا )حلیم اللہ قاسمی
جنرل سیکریٹری جمعیۃعلماء مہاراشٹر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages