src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 24 جون، 2024

 




" ٢٦جون کو ریاستی وزیر عبدالستار کے دست مبارک سے ہوگا اورنگ آباد میں اقلیتی کمشنریٹ کا افتتاح

 


جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) اقلیتی طبقات کے لۓ محکمہ اقلیت نے  آزادانہ کمشنریٹ قائم کرنے کو ریاستی حکومت نے منظوری دی ہے یہ اقلیتی طبقات کے لۓ اہم سمجھا جانے والا اہم ادارہ ہے  جس کا افتتاح ریاستی وزیر عبدالستار شیخ کے دست مبارک سے مورخہ ٢٦جون بہ روز بدھ شام ٤بجے اورنگ آباد شہر کے حج ہاؤس کیے ایک ہال میں عارضی طورپر ہونے جا رہا ہے تقریب کی  صدارت رکن پارلیمنٹ سندیپان بھومرے کریں گے یہ شہر کا ریاستی سطح  کا اولین کمشنریٹ ہوگا اس کے قیام سے اقلیتوں کے مسائل حل ہونے کے کاموں میں تیز رفتاری آۓ گی معین تحصیلدار اس کے اولین کمیشنر ہوں گے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages