اہم اطلاع
نور باغ میں نوری گارڈن کے پاس گزشتہ دو سالوں سے شمسی دارالافتاء جاری ہے،جس میں مفتی محمد عامر یاسین ملی صاحب (امام و خطیب مسجد یحییٰ زبیر) فتوی نویسی اور دینی مسائل کے سلسلے میں شرعی رہنمائی کی خدمت انجام دیتے ہیں ، دارالافتاء میں آنے والوں کی سہولت کے لیے یہ دارالافتاء سلام چاچا روڈ پر قاسمیہ مسجد کے پاس رحیمی زیراکس کے بازو میں منتقل کر دیا گیا ہے ، لہذا دارالافتاء آنے والے حضرات اس بات کو نوٹ کرلیں۔یہ دارالافتاء جمعہ کے علاوہ روز انہ عصر سے عشاء تک جاری رہے گا ان شاءاللہ
نوٹ: جو حضرات مفتی صاحب سے دینی مسائل کے سلسلے میں خصوصی ملاقات کرنا چاہتے ہیں وہ آنے سے پہلے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کرلیں:
8446393682
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں